سوال: غسل کے بعد اور پہلے وضو نہیں کیا تو غسل کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
جواب:غسل کرنےمیں چونکہ اعضا ء وضو پر پانی بہہ جاتا ہے ،لہذا اگر غسل میں اعضاء وضو پر پانی بہہ گیا تو غسل کرنے کے بعد وضو کرنے کی حاجت نہیں کہ اب غسل کے ساتھ وضو بھی ہوگیا ۔