عین مسجد میں امام کی رہائش بنانا کیسا

سوال: کیا مسجد کی کمیٹی امام صاحب کی رہائش مسجدکے صحن کے آخری کونے میں بنا سکتی ہے جہاں کافی کھلی جگہ ہو اور وہاں کوئی نماز بھی نہ پڑھتا ہو اور کمیٹی کے پاس باہر کوئی رہائش نہ ہو اور امام صاحب دوسرے علاقے کے ہوں؟

جواب:صحن مسجد  عموما ً عین مسجد ہی ہوتا ہے اور عین مسجد میں امام کی رہائش بنانا ناجائز و گنا ہ ہے ،اگرچہ امام صاحب کسی دوسرے ملک سے ہی کیوں نہ آئے ہوں ،البتہ صحن مسجد کے علاوہ وہ جگہ کہ جو عین مسجد نہیں ،بلکہ فنائے مسجد یا خارج مسجد ہے وہاں امام کی رہائش بنانا چاہیں تو بنا سکتے ہیں ۔ 

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے