عورت کی میت کافی وزنی ہو تو کیا غسل دینے کے لئے کسی مرد سے یہ کام لے سکتے ہیں ؟

سوال: عورت کی میت کافی وزنی ہو تو کیا  غسل دینے کے لئے کسی مرد سے یہ کام لے سکتے ہیں ؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں مرد کو غسل دینے کی اجازت نہیں ،کہ   اگر ایک  دو عورتوں سے اس میت کو ہلانا ممکن نہیں تو غسل دینے کے لئے  زیادہ عورتوں کی مدد لے لی جائے ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے