عورت کا نقاب نہ پہنناکیسا ہے؟

سوال: عورت کا نقاب نہ پہنناکیسا ہے؟

جواب:جوان عورت کوفتنہ کی وجہ سے غیر محرم مردوں کے سامنے اپناچہرہ کھولنامنع ہے اور بوڑھی عورت جو محل فتنہ نہ ہواس کے لیے چہرہ چھپانا ضروری نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

 

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے