عورت نے منت مانی تھی کہ اگر حمل ٹھہرے تو غوث پاک کی نیاز کرے گی اور بیٹے کا نام محی الدین رکھے گی،اب بیٹا پید ا ہواہے نیاز بھی کردی ہے،لیکن اب نام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام علیہم الرضوان کے نام کے مطابق رکھناچاہتی ہےتوکیاایساکرسکتی ہے اورپھرکبھی کبھار محی الدین پیار سے کہہ سکتی ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں  بیٹے کانام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یاصحابہ کرام علیہم الرضوان کے نام کے مطابق رکھ سکتی ہے اورکبھی کبھارپیارسے محی الدین کہنا چاہے تو اس میں بھی حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے