عورت نے جو بریسلٹ وغیرہ پہنے ہوتے ہیں ان کی آواز کا نماز میں کیا مسئلہ ہے؟

سوال: عورت نے جو بریسلٹ وغیرہ پہنے ہوتے ہیں ان کی آواز کا نماز میں کیا مسئلہ ہے؟

جواب:بریسلٹ سے عموماً اتنی آواز نہیں پیدا ہوتی کہ جو اجنبی تک پہنچے ،لہذا بریسلٹ پہن کرنماز پڑھنے میں شرعا حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے