عورت مخصوص ایام میں مدنی قاعدہ پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟

سوال:  عورت مخصوص ایام میں مدنی قاعدہ پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟

جواب:ابتدائی تختیاں پڑھنے کی اجازت ہے وہ تختیاں جن میں مکمل قرآنی الفاظ موجود ہیں انہیں حیض کے ایام میں پڑھنے کی اجازت نہیں۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے