عصر کے فرض کے بعد سنتیں پڑھنا کیسا

سوال: عصر کی نمازمیں وقت کم تھا سنتیں نہیں پڑھیں ،صرف فرض پڑھ لئے پڑھنے کے بعد علم ہواکہ ٹائم ابھی باقی ہے تو اب جو سنتیں نہیں پڑھیں اب پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: عصر کے فرض پڑھ لینے کے بعد عصر کی سنت قبلیہ پڑھنا جائز نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے