سوال: عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: عصر کے بعد مکروہ وقت ( یعنی مغرب سے 20 منٹ پہلے)سے پہلے قضا نماز پڑھنا جائز ہے ،لیکن یہ قضا نماز کسی کے سامنے نہ پڑھی جائے۔

Tags عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟