سوال: عصر اور فجر کےساتھ مکروہ وقت کونسا ہوتا ہے؟
جواب: فجر میں سورج نکلنے سے 20منٹ بعد تک اور عصر میں سورج ڈوبنے سے 20منٹ پہلے سے لے کر سورج ڈوبنے تک کا وقت مکروہ وقت ہے۔

Tags عصر اور فجر کےساتھ مکروہ وقت کونسا ہوتا ہے؟