عشاء کی جماعت کی دوسری رکعت میں جہر سے قراءت کرنا بھول گئے ،آخر میں سجدہ سہو کر لیا ،تو کیا نماز ہو گئی ؟

سوال: ہمارے یہاں امام صاحب نے عشاء کی جماعت کی دوسری رکعت میں جہر سے قراءت کرنا بھول گئے ،آخر میں سجدہ سہو کر لیا ،تو کیا نماز ہو گئی ؟

جواب:صورت مسئولہ میں   چونکہ جب آخر میں سجدہ سہو کرلیا تو نماز درست ہوگئی ہے۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے