عدت وفات ابھی مکمل نہ ہوئی ہو،تو آگے نکاح کرنا کیسا ہے؟

سوال: عدت وفات ابھی مکمل نہ ہوئی ہو،تو آگے نکاح کرنا کیسا ہے؟

جواب: عدت گزرنے سے پہلے عورت کو آگے نکاح کرناناجائزوممنوع،حرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہے اور اگر کسی نے عدت کا جانتے ہوئے عدت میں نکاح کر بھی لیا تو یہ نکاح نہیں  ہوگا بلکہ زنا ہو گا ۔لہذاپہلے عدت پوری کرے پھرآگے نکاح کرے۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے