سوال:اگرکوئی ظہرکے فرض پڑھنے سے پہلے سنت نہیں پڑھ سکاتواگراس کے بعددوسنت پڑھ لیتاہے اس کے بعدچارپہلی سنتیں پڑھتاہے تویہ نفل کہلائیں گی یاسنتیں ہی کہلائیں گی؟
جواب:ظہرمیں فرضوں سے پہلے رہ جانے والی سنتوں کوفرضوں کے بعدپڑھنے کی صورت میں یہ سنتیں مؤکدہ ہی کہلائیں گی۔