سوال: ظہر اور عصر ایک ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟
جواب:ظہر اور عصر کو ایک ساتھ ایک وقت میں یعنی ظہر کے وقت میں عصر کو یا عصر کے وقت میں ظہر کو پڑھناجائز نہیں ، اور بعض صورتوں میں نماز ہی نہیں ہو گی۔لہذا جس نماز کا جو وقت ہےاسے اسی وقت میں پڑھا جائے

Tags ظہر اور عصر ظہر اور عصر ایک ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟