طلاق کی عدت 3 حیض ہے،اگرحیض میں خرابی یعنی لیٹ آتے ہیں تو کیا پھر بھی 3 حیض ہی عدت ہوگی؟

سوال: طلاق کی عدت 3 حیض ہے،اگرحیض میں خرابی یعنی لیٹ آتے ہیں تو کیا پھر بھی 3 حیض ہی عدت  ہوگی؟

جواب:حیض تاخیرسے آئیں یا وقت پرجس عورت کو حیض آتے  ہو ں اس کی عدت تین حیض ہی ہوں گے۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے