سوال: صمدانی نام رکھنا کیسا؟
جواب:صمدانی نام رکھنا جائز ہے کہ اس کا معنی’’ صمد والا ‘‘ کے ہیں جیسے کہا جاتا ہے کہ’’اللہ والا‘‘”صمد“اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنی میں سے ہے یعنی وہ ذات جس کے سب محتاج ہوں اور وہ کسی کا محتاج نہ ہو ‘‘

Tags صمدانی صمدانی نام رکھنا کیسا؟