سوال: صلوٰۃ الحاجات میں ایک سورۃ کوتین مرتبہ پڑھنے کالکھاہے،کیا اس کے شروع میں ہر مرتبہ بسم اللہ پڑھنی ہے یا نہیں ؟
جواب:سورت فاتحہ کے بعداگرایک سے زائدسورتیں یاایک ہی سورت کوایک سے زائدمرتبہ پڑھیں توہرمرتبہ شروعِ سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنامستحب ہے۔