صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

سوال: صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

جواب: صدقہ  صرف حلال مال سے کرنا جائز ہے ،مال حرام کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں دینا جائز نہیں کہ اللہ تعالیٰ پاک ہے اور پاک ہی کو پسند فرماتا ہے۔

(دعوت اسلامی)

دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے