صدقات نافلہ کو کوئی اگر اپنی ذات پرخرچ کر دیتا ہے تو کیا حکم ہے؟

سوال: صدقات نافلہ کو کوئی اگر اپنی ذات پرخرچ کر دیتا ہے تو کیا حکم ہے؟

جواب: صدقات نافلہ سے مراداگریہ ہے کہ کسی شخص نے اسے مخصوص مدمیں خرچ کرنے کے لیے رقم دی لیکن اس نے وہاں خرچ کرنے کی بجائے اپنی ذات پرخرچ کرلی تواس کاایساکرناسخت ناجائز وگناہ ہے ،کیونکہ چندہ جس مد میں دیا جائے اسی مد میں  میں خرچ کرنا واجب ہے ،اسے کسی دوسری مد میں استعمال کرنا ناجائز وگناہ ہے۔

اوراگراس کے علاوہ کوئی دوسری مرادہے توتفصیل سے بیان کریں تاکہ اس کے مطابق جواب دیاجاسکے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

 

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے