سوال: شیعہ کی چلہ گاہ پر جا کر منت ماننا کیسا ہے ؟جہاں حضرت علی ،زین العابدین رضی اللہ عنہما کے ہاتھ کا چاندی میں پنجہ بنا کر رکھا ہے تو ایسی جگہ پر جا کر منتیں ماننا کیسا ہے؟
جواب: ایسی جگہوں پر جانے کی شرعاہرگزاجازت نہیں بلکہ ایسی جگہوں پر جاناایمان کی بربادی کا سبب بن سکتاہے۔