شہوت جب آئی تھی اس وقت منی خارج نہیں ہوئی بلکہ ایک دو گھنٹے بعدمنی خارج ہوئی تو کیا غسل فرض ہوگا؟

سوال: شہوت جب آئی تھی اس وقت منی خارج نہیں ہوئی بلکہ ایک دو گھنٹے بعدمنی خارج ہوئی تو کیا غسل فرض ہوگا؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرمنی اپنے مقام سے شہوت سے جدا ہوئی،تو غسل کرنا لازم ہوگا  اگرچہ  نکلتے وقت شہوت ختم ہوچکی تھی۔

(دعوت اسلامی)

دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے