شوہر شرابی ہو تو عورت کا طلاق لینا کیسا

سوال: میرے شوہر شراب پیتے ہیں،کہتے  ہیں چھوڑ دیتا ہوں لیکن نہیں چھوڑتے ،تو کیا بیوی طلاق مانگ سکتی ہے؟

جواب:شوہر اگر بیوی کے حقوق ادا کرتا ہے تو طلاق کا مطالبہ نہ کیا جائے بلکہ شوہر کو ہر جائزو ممکن طریقے سے سمجھانے کی کوشش کی جائے ،البتہ اگراس کےحقوق واجبہ کی ادائیگی نہیں کرتا تو طلاق کا مطالبہ کرنا چاہے تو کرسکتی ہے۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے