شوہر بیوی کو کہے کوئی تمہیں بھلا دھمکی دے ،تم سے تو اللہ تعالیٰ بھی پناہ مانگتا ہو گا تو اس کا نکاح ٹوٹا یا نہیں اور کیا عورت اس کے بعد کسی دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے؟

سوال: شوہر بیوی کو کہے کوئی تمہیں بھلا دھمکی دے ،تم سے تو اللہ تعالیٰ بھی پناہ مانگتا ہو گا تو اس کا نکاح ٹوٹا یا نہیں اور کیا عورت اس کے بعد کسی دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے؟

جواب:یہ جملہ "تم سے تو اللہ تعالیٰ بھی پناہ مانگتا  ہوگا”کفریہ جملہ ہے ،جس سے توبہ و تجدید ایمان کرنا لازم ہے ،البتہ  یہ یاد رہے کہ کسی خاص فرد کو کافر کہنے کے لئے بہت سی تفصیلات درکار ہوتی ہیں ،جن کو جاننے کے بعد ہی کوئی ماہر  سنی صحیح العقیدہ مفتی کسی کے کافر ہونے کا حکم لگا سکتا ہے ،

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے