سوال: شریعت سخت ہو سکتی ہے لیکن قانون کی طرح اندھی نہیں ہوتی یہ کہنا کیسا ہے ؟
جواب:خدا کی شریعت كے متعلق گفتگو میں وہ انداز نہ اپنایا جائے جوقانون کے متعلق ہوتا ہے۔ بعض اوقات صحیح مفہوم والے جملے بھی عرفا بے ادبی ہوسکتے ہیں۔ سیدھا جملہ یہ ہے کہ شریعت سپریم ہے اور اسے ماننا فرض اور عمل بھی ضروری ہے۔