شرکت میں جو شریک کام کرتا ہے اس کی تنخواہ مقرر کی جاسکتی ہے؟

سوال: شرکت میں جو شریک کام کرتا ہے اس کی تنخواہ مقرر کی جاسکتی ہے؟

جواب:شرکت میں شریکین میں سے  جوشخص کام کررہا ہوں ،اس کے لئے نفع توزیادہ مقرر کیاجاسکتا ہے ،البتہ اس کے لئے تنخواہ مقرر کرناجا ئز نہیں۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے