شرٹ کوپینٹ میں ڈال کرنماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: شرٹ کوپینٹ میں ڈال کرنماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب:شرٹ کو پینٹ میں داخل کریں یا نہ کریں پینٹ میں نماز پڑھنے کا حکم شرعی یہ ہے کہ اگرنمازپینٹ پہن کراداکی جائے توپینٹ ایسی  ہوجوسترکوڈھانپے نیزاتنی چست نہ ہوکہ اعضاء سترکی ہیئت نمایاں کرے تواس طرح کی پینٹ پہن کرنمازپڑھناشرعاًجائز ہے،اورپینٹ کاڈیزائن اگرایساہوکہ ایسے لباس پہن کرمعززافرادکے سامنے جانامعیوب سمجھا جاتاہو توایسی پینٹ پہن کرنمازپڑھنامکروہ تنزیہی ہے ۔

البتہ بہتریہی ہے کہ پینٹ شرٹ کی بجائے  سنت کے مطابق شلوار قمیص والا لباس پہنا جائے۔ 

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے