شرعی عذر میں اگر شوہر صحبت کرے تو کیا بیوی بھی گناہ گار ہوگی؟

سوال: شرعی عذر میں اگر شوہر صحبت کرے تو کیا بیوی بھی گناہ گار ہوگی؟

جواب:شرعی عذ ر سے مراد اگر حیض و نفاس ہے تو اس حالت میں صحبت کرنا ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،اگر شوہر ایسا کرے تو عورت کا پیچھے ہٹ جانا لازم ہے ،اس معاملے شوہر کی بات کو ماننا ناجائز و گناہ ہے کہ رب کی نافرمانی میں بندوں کی اطاعت کرنا جائز نہیں ،لہذا اگر عورت پیچھے نہ ہٹی اور یہ بھی اس کام میں شریک رہی تو یہ  بھی گناہ میں شریک کہلائے گی۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے