تازہ ترین

شرابی کی مدد کرنا کیسا

سوال:ایک شخص جو شراب پیتا ہے اس طرح کے گناہوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے اپنے سر پر قرضہ چڑھا لیتاہے، یہ کہتا ہے کہ میں آئندہ یہ کام نہیں کروں گا آپ میری مدد کردیں،جب اس کا قرضہ اتارنے کے لئے مدد کرتے ہیں توقرضہ اترجانے کے بعد،وہ پھرسے ان کاموں میں پڑجاتاہے،بارباریہی کام کرتا ہے تواب پھراس پرقرضہ چڑھ جائے اوریہ کہے کہ میری مددکرو،اب اگراس کی مدد نہیں کرتے تو کیامدد نہ کرنے والا گناہ گارہوگا؟

جواب:پوچھی گئی صورت میں آپ  کا ایسے شخص کی قرض اتارنے کے لئے مدد نہ کرنا گناہ نہیں۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے