شافعی کے پیچھے، عصر کے شافعی وقت( یعنی حنفی وقت شروع ہونے سے پہلے )میں ،حنفی کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: شافعی کے پیچھے، عصر کے شافعی  وقت(  یعنی حنفی وقت شروع ہونے سے پہلے )میں ،حنفی کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب:عصر کاحنفی وقت شروع ہونے سے پہلے حنفی کو  عصر کے شافعی وقت میں شافعی امام کے پیچھے نمازپڑھناجائز نہیں،کیونکہ امام شافعی علیہ الرحمہ کے نزدیک سایہ ایک مثل ہونے پرعصر کاوقت شروع ہو جاتاہے جبکہ امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کے نزدیک سایہ دو مثل ہونے پرعصر کاوقت شروع ہوتاہے۔اوراس سے قبل عصر پڑھنے پرعصر کی نماز ادا نہیں ہوتی ۔

دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے