شادی بیاہ میں عقیقہ کرنا کیسا ہے؟یعنی دس بارہ بکرے کرنے ہیں تو ان میں دو تین میں عقیقہ کی نیت ہو سکتی ہے؟

سوال: شادی بیاہ میں عقیقہ کرنا کیسا ہے؟یعنی دس بارہ بکرے کرنے ہیں تو ان میں دو تین میں عقیقہ کی نیت ہو سکتی ہے؟

جواب:جانوراگرعقیقہ کی شرائط پرپورااترتاہوتواسے عقیقہ میں کرسکتے ہیں اوراس کاگوشت شادی بیاہ میں مہمانوں کوکھلانے کے لیے استعمال کرنابھی جائزہے ۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے