سگریٹ ،نسوار،گٹکا کھانا کیسا ہے؟

سوال: سگریٹ ،نسوار،گٹکا کھانا کیسا ہے؟

جواب: سگریٹ،نسوار یا گٹکے کا استعمال جائز و مباح ہے ،لیکن استعمال نہ کرنا بہترہے اور اگر استعمال میں سے منہ میں بدبو آئے تو مکرو تنزیہی ،اور اگر ان سے آدمی  بے خود ہو جائے اور حواس جاتے رہیں تو حرام ہے۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے