سنت نماز کی اور وتر نماز کی نیت کیسے کی جاتی ہے؟

سوال: سنت نماز کی اور وتر نماز کی نیت کیسے کی جاتی ہے؟

جواب: یادرہے کہ نیت دل کے ارادے کوکہتے ہیں، جو کچھ بھی پڑھنے کا ارادہ ہو اس کے  لئے دل میں نیت کرلیناکافی ہےمثلاً  دل کا ارادہ ظہر کی سنت قبلیہ پڑھنے کا ہے یا وتر پڑھنے کا ہے تو یہ دل کا ارادہ ہی نیت ہے ،البتہ زبان سے بھی  کہہ لینا بہترہے اور زبان سے نیت کی جائے میں وتر پڑھ رہا ہوں اور سنت میں  مثلاً میں ظہر کی 4سنت قبلیہ پڑ رہا ہوں۔

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے