سوال: میرے سفید بالوں کی وجہ سے میرے رشتے میں رکاوٹ ہو رہی ہے تو کیا میں بالوں پر کالا رنگ لگا سکتی ہوں ؟
جواب: عورتوں کا بالوں کو کالا رنگ لگانا ناجائز و گناہ ہے یونہی ایسا رنگ جودیکھنے والے کوسیاہ محسوس ہو،یہ لگانا بھی ناجائزوگناہ ہے۔
اس کے علاوہ کوئی رنگ لگانا چاہیں تو لگاسکتیں ہیں ۔