سوال: سفر میں ہم سورۃ رحمنٰ کی تلاوت سنتے ہیں تو تلاوت سننے کے لئے وضو ہونا ضروری ہے؟
جواب:قرآن پاک کی تلاوت سننے کے لئے وضو کا ہونا ضروری نہیں ،البتہ قرآن پاک چھونے کے لئے وضو کا ہونا ضروری ہے۔

Tags سفر میں ہم سورۃ رحمنٰ کی تلاوت سنتے ہیں تو تلاوت سننے کے لئے وضو ہونا ضروری ہے؟