سوال: سری نماز میں جہری قراءت کا کیا حکم ہے؟
جواب: سری نماز میں اتنی قراءت بلند آواز سے کرلی کہ جس سے قراءت کا فرض ادا ہوجائے (فقہاء نے اس کی مقدار6حروف بیان کی ہے جبکہ وہ ایک کلمے سے زائدہوں)تو اس سےسجدہ سہو لازم ہوجاتاہے۔

Tags جہری قراءت کا کیا حکم سری نماز میں جہری قراءت سری نماز میں جہری قراءت کا کیا حکم ہے؟