سحری کاوقت کب ختم ہوتا ہے؟

سوال: سحری کاوقت کب ختم ہوتا ہے؟

جواب:سحری کا وقت فجر کاوقت شروع ہونے تک ہے،جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہوگا ،سحری کا وقت ختم ہو جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے