سجدہ سہو لازم تھا نہیں کیا ،سلام کے بعد یاد آیا تو کب تک سجدہ سہو کرسکتا ہے؟

سوال: سجدہ سہو لازم تھا نہیں کیا ،سلام کے بعد یاد آیا تو کب تک سجدہ سہو کرسکتا ہے؟

جواب:سجدہ سہو لازم تھا ،لیکن کرنا یاد نہ رہا،بلکہ سلام پھیرنے کے بعدیا دآیاتوجب تک نماز کے منافی کوئی عمل نہیں کرلیتے اس وقت تک سجدہ سہو کرنا چاہیں کرسکتے ہیں،اگرنماز کے منافی کوئی کام کرلیاتواب(اعادہ)دوبارہ سے نمازپڑھنالازم ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

غیر مسلم کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے