سوال: ستونوں کے درمیان صف بناناکہ ستون درمیان میں آجائے توکیاحکم ہے؟
جواب: بلاضرورت ستونوں کے درمیان اس طرح صف بناناکہ ستون درمیان صف میں آجائے یہ قطع صف ہے کہ اس سے صف دو ٹکڑے ہو جاتی ہے اور یہ مکروہ و ناجائز ہے، البتہ اگرمقتدیوں کی کثرت ہویادھوپ میں شدت ہویابارش وغیرہ کاکوئی عذرہوتوستونوں کے درمیان صف بنانے میں کوئی حرج نہیں۔