سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

سوال: سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

جواب:سالون میں جائز کام کرنا مثلاً سر کے بال کاٹنا یا  داڑھی کے ایک مٹھی سے زائد بال کاٹنا  جائزہے اورسالون میں ناجائز کام کرنا مثلا داڑھی مونڈنا یا ایک مٹھی سے کم کرنا یہ ناجائز و حرام ہے ۔

(دعوت اسلامی)

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے