سوال: زید نے چوری کی لیکن قسم کھا لی کہ نہیں چوری کی تو کیا اس پر تجدید ایمان کا حکم ہوگا؟
جواب:جھوٹی قسم کھانا سخت ناجائزوحرام اورکبیرہ گناہ ہےجس پر توبہ کرنا لازم ہے،البتہ اس سے تجدیدایمان لازم نہیں۔

Tags زید نے چوری کی لیکن قسم کھا لی کہ نہیں چوری کی تو کیا اس پر تجدید ایمان کا حکم ہوگا؟