زید نے حامد کو زمین بیچی حامد چند دن بعد فوت ہو گیا،لیکن ابھی بیع نامہ نہیں لکھوایا تھا ،اب بیع نامہ حامد کے بچوں کے نام ہوگا یا حامد کی بیوی کے نام؟

سوال: زید نے حامد کو زمین بیچی حامد چند دن بعد فوت ہو گیا،لیکن ابھی بیع نامہ نہیں لکھوایا تھا ،اب بیع نامہ حامد کے بچوں کے نام ہوگا یا حامد کی بیوی کے نام؟

جواب:بیع نامہ تو حامد کے نام ہوگا،البتہ اس زمین میں زوجہ ،بچوں اور دیگر ورثا(اگر ہیں تو ) کا حصہ شریعت کے مطابق تقسیم ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے