سوال: زیداور ہندہ ک انکاح پاکستان میں والدین کی مرضی سے ہو ا،اب یہ دونوں ملائیشیا میں پڑھ رہے ہیں کیا یہ دونوں یہاں والدین کی رضا کے بغیرنکاح کر سکتے ہیں؟جب پاکستان جائیں تو وہاں والدین کی رضا مندی کے ساتھ دوبارہ نکاح کر سکتے ہیں یا پہلے نکاح کا بتا نا ہوگا؟
جواب:زیداورہندہ کانکاح پاکستان میں آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ ہوایاکسی اورکے ساتھ ہوایعنی ہندہ زیدکی بیوی ہے یاکسی اورکی اوراسی طرح زیدہندہ کاشوہرہے یاکسی اورکابہرصورت دوسرے نکاح کی کیاضرورت ہے؟اسے واضح کریں تاکہ اسی صورت کومدنظررکھ کرجواب دیاجاسکے۔