سوال: زوال کے وقت میں قرآن پڑھنا پڑھنا کیسا ہے؟
جواب: زوال کے وقت میں قرآن پاک کی تلاوت جائزتوہے لیکن بہتر نہیں،بہتر یہ ہے کہ اس دوران ذکر و درود شریف میں مشغول رہے۔

Tags زوال زوال کے وقت میں قرآن پڑھنا پڑھنا کیسا ہے؟