زم زم میں خاک شفاء ملا کر کسی بیمار کو پلاسکتے ہیں؟

سوال: زم زم میں خاک شفاء  ملا کر کسی بیمار کو پلاسکتے ہیں؟

جواب: زم زم میں خاک شفاء  ملا کرپینا جائز ہے جبکہ اتنی مٹی نہ ڈالی جائے کہ جس سے ضرر ہو۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے