روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب:مطلقا ہر صورت میں ٹوتھ پیسٹ کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہاں اگر ٹوتھ پیسٹ کے ذرات حلق سے نیچے اتر گئے تو اب روزہ ٹوٹ جائے گا اسی بنا پر روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنےسے علماء منع فرماتے ہیں ۔
اگر ذرات حلق سے نیچے نہ اتریں تب بھی ٹوتھ پیسٹ کرنا مکروہ ہے۔