روزے کی حالت میں موئے زیرناف اورجسم کے غیرضروری بالوں کواتارناجائزہے یانہیں؟

سوال: روزے کی حالت میں موئے زیرناف اورجسم کے غیرضروری بالوں کواتارناجائزہے یانہیں؟

جواب:روزے کی حالت میں موئے زیرناف اورجسم کے غیر ضروری بال اتارنا جائز ہے۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے