روزے کی حالت میں غیر محرم کومس کیا جس کی وجہ سے مذی نکل آئی تو کیا روزہ ٹوٹ گیا اور کیا صرف قضا لازم ہوگی یاکفارہ دینا ہوگا؟

سوال:روزے کی حالت میں غیر محرم کومس کیا جس کی وجہ سے مذی نکل آئی تو کیا روزہ ٹوٹ گیا اور کیا صرف قضا لازم ہوگی  یاکفارہ دینا ہوگا؟

جواب: دریافت کردہ صورت میں صرف مذی آنے سے اگرچہ روزہ  تونہیں ٹوٹے گا،لیکن یہ یاد رہے کہ غیر محرم کو شہوت کے ساتھ چھونا سخت ناجائز و گناہ ہے اورروزے کی حالت میں ایسے کرنا اوربھی برا ہے  ۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے