سوال: روزہ توڑ کر غیر مسلم کو خون دینا کیسا ہے ؟اگر کسی نے روزہ توڑ کر خون دیا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہے؟
جواب:غیر مسلم کو خون دینے کی اجازت نہیں اور اسکے لئے روزہ توڑنا سخت ناجائز و حرام ہے ،اس پرتوبہ کرنا اور رمضان کے بعد اس روزے کی قضا اور کفارہ لازم ہوگا ۔