روزمرہ استعمال میں آنے والے زیورات پر بھی زکوٰۃ لازم ہے؟

سوال: روزمرہ  استعمال میں آنے والے زیورات پر بھی زکوٰۃ لازم ہے؟

جواب:سونے ،چاندی  کے زیورات استعمال  میں ہو ں یا ناہوں،جب یہ خود یا دیگر اموال زکوٰۃ مثلاً کرنسی،مال تجارت   سے مل کر نصاب کو پہنچے تو زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر ان زیورات پر زکوٰۃ لازم ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

ایک شخص جس کا رویہ گالی گلوچ ،ماردھاڑ ،اذیت دینے کا ہو تو اس سے تعلق توڑ سکتے ہیں کہ نہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے