دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

سوال: دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

جواب:ناجائز ہے کیونکہ مروجہ آتش بازی  ناجائز وگناہ ہے اسلام میں اسکی اجازت نہیں جبکہ کفار کے ان مذہبی تہواروں پر بیچنے میں انکی اعانت بھی ہے اس اعتبار سے بھی بچنا ضروری ہے

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے